جمعہ 14 فروری 2020 - 00:53
مولانا علی آقا باقری آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ حیدرآباد کے نمائندہ منتخب 

حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان مولانا  یعسوب عباس نے لیٹر جاری کرتے ہوئے حیدر آباد کی نمائندگی کے لیئے مولانا علی آقا باقری کو منتخب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ترجمان مولانا یعسوب عباس نے لیٹر جاری کرتے ہوئے حیدر آباد کی نمائندگی کے لیے مولانا علی آقا باقری کو منتخب کیا ہے۔ مولانا علی آقا باقری نے مولانا رضا آقا صدر مجلس علماء و ذاکرین کی جگہ حاصل کی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha